بھولی بھالی بھابی

ویب ایڈیٹر :

اسلام آباد :  تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کی اہلیہ کا سیاست میں کوئی کردار نہیں ہوگا ،  لیکن پھرریحام خان کے بیانات اور جلسے پے در پے خبروں کی زینت بنتے چلے گئے ۔ ہری پورمیں انتخابی مہم کے دوران ایک ہی روزمیں تین جلسے کرڈالے،جس میں انہوں نے وزیرستان جانے کا ارادہ بھی ظاہر کیا، کیا بھابھی اب وزیرستان جاسکیں گی؟ ویڈیو دیکھیں ۔ سماء

PTI

Politics

IMRAN KHAN

TEHREEK INSAF

IK

Tabool ads will show in this div