اب تک کسی حکومتی نمائندے نے رابطہ نہیں کیا: فاروق ستار

Nov 30, -0001

ایم کیو ایم رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار کہتے ہیں حکومت کو کئی بار رشید گوڈیل کو ملنے والی دھمکیوں اور خطرات سے آگاہ کیا تھا ۔ لیاقت اسپتال میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ متحدہ کے دیگر قومی و صوبائی اسمبلی کے اراکین کو سیکیورٹی فراہم کرنے سے متعلق خطوط بھی بھیجے ۔ رشید گوڈیل پر قاتلانہ حملے کے بعد سے اب تک کسی حکومتی نمائندے نے رابطہ کرنا بھی گوارہ نہ سمجھا ۔

KARACHI OPERATION

PML N

FAROOQ SATTAR

Tabool ads will show in this div