ایم کیو ایم کے چار ارکان اسمبلی ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بن گئے
ایم کیو ایم کے چار ارکان اسمبلی کو پانچ برسوں کے دوران ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا ۔ ان میں تین کا تعلق سندھ اسمبلی اور ایک کا قومی اسمبلی سے تھا ۔ مزید بتارہی ہیں نیلم اسلم ۔
Get the latest news and updates from Samaa TV