موٹر مکینک بھی، ادیب بھی!
شوق کے ساتھ تھوڑی ہمت ہو تو منزلیں دور نہیں، حیدرآباد کے مکینک نے کام کے ساتھ 6 کتابیں اور 3 ہزار سے زائد کہانیاں بھی لکھ ڈالیں، اس گوہر نایاب سے ملوارہے ہیں محمد وسیم خان اس رپورٹ میں