مولانا فضل الرحمان کے کنٹینر کا مالک کون

سماء نے سراغ لگالیا

وفاقی دارالحکومت میں دھرنے کے ساتھ کنٹینرز کا راج ہے مگر یہ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ کنٹینرز کہاں کہاں سے آئے۔ کس کی ملکیت ہیں اور خود مولانا فضل الرحمان کے کنٹینر کا مالک کون ہے اور کون سی جماعت کا حامی ہے۔ سماء نے اس کا سراغ لگالیا ہے۔ دیکھئے عابد علی کی رپورٹ

AZADI MATCH

Tabool ads will show in this div