فیصلہ نہ آیا، مگر گلو بٹ موچھوں کو تاؤ دینے آگیا
ویب ایڈیٹر :
لاہور : این اے حلقہ 122 کا فیصلہ تو نہ آسکا، مگر میدان میں گلو بٹ کا بھائی موچھوں تو تاؤ دیتا ہوا ضرور آگیا، فیصلے کے انتظار میں گلو بٹ کے بھائی کو کچھ نہ ملا تو موچھے ہی تاؤ دیتا رہا اور اپنے حریفوں کو للکارتا رہا, آپ بھی ملیں گلو بٹ کے بھائی عبدالغنی بٹ عرف گلابٹ سے، اور دیکھیں یہ دلچسپ مناظر۔