الیکشن ٹریبونل کے باہر کھلاڑیوں کے بھنگڑے
ویب ایڈیٹر :
لاہور : کپتان کے حق میں فیصلہ آیا توصبح سے انتظار کرتے کھلاڑی پھر سے تازہ دم ہوگئے، الیکشن ٹریبونل دفتر کے باہر خوب جشن منایا۔ نعرے لگائے اور جم کر بھنگڑے ڈالے۔
Get the latest news and updates from Samaa TV