این اے122 کا ٹرینڈ سوشل میڈیا پر چھا گیا
ویب ایڈیٹر :
اسلا م آباد/ لاہور/ کوئٹہ/ پشاور/ کراچی : این اے 122 کا معرکہ سوشل میڈیا پر چھا گیا ، کارکنوں کی نوک جھونک اور رہنماؤں کی بیان بازی کے بعد مبارکبادوں کی لائن لگ گئی ، آخر سوشل میڈیا پر کیا کیا تبصرہ چل رہے ہیں ۔ صبا سلطان کی رپورٹ