رشید گوڈیل کی حملے کے بعد پہلی گفتگو کی ویڈیو سامنے آگئی
ویب ایڈیٹر :
کراچی : ایم کیو ایم کے سینیر رہنما رشید گوڈیل کی حملے کے بعد کی پہلی گفتگو کی ویڈیو سامنے آگئی، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کیسے اشاروں میں اہلخانہ اور دیگر افراد سے گفتگو کی کوشش کر رہے ہیں۔ فوٹیج میں رشید گوڈیل کو بات کرتے دیکھا جاسکتا ہے، ویڈیو دیکھیں ۔ سماء