بابرہ شریف کا تیس لاکھ کا ہار چوری
اسٹاف رپورٹ
لاہور : اداکارہ بابرہ شریف کے قیمتی ہار کو چوری ہوئے بیس دن گزر گئے مگر پولیس ابھی تک چور گرفتار کرسکی نہ ہار برآمد کیا جاسکا، اداکارہ کا کہنا ہے کہ پولیس چوروں سے ملی ہوئی ہے اور انہیں ہار ملنے کی کوئی توقع نہیں۔ رپورٹ دیکھیں لاہور سے محمد قربان کی۔ سماء