ذوالفقار مرزا کے ڈاکٹرعاصم پر کے سنگین الزامات
ناراض جیالے اور سابق وزیرداخلہ سندھ ۔۔ ذوالفقار مرزا نے ڈاکٹرعاصم حسین پر پھرکرپشن کے سنگین الزامات لگا دیئے ۔ سماء کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں انھوں نے کرپشن کی کمائی دہشتگردی کے لیے استعمال ہونے کا انکشاف بھی کیا۔