ٹریبونل کے فیصلے پی ٹی آئی کے موقف کی ناکامی ہیں: ثناء اللہ
وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلوں کو پی ٹی آئی کے موقف کی ناکامی قرار دے دیا ۔ کہتے ہیں ضمنی الیکشن ہوئے تو پی ٹی آئی کوعبرتناک شکست دیں گے۔