ڈی جےبٹ کی قلابازی،پی ٹی آئی اجلاس میں انٹری مار دی
ویب ایڈیٹر:
لاہور : اسی کو کہتے ہیں الٹی قلابازی کھانا، لاہور میں پی ٹی آئی کے اجلاس کے دوران اچانک ڈی جے بٹ نے انٹری مار دی، اُن کا کہنا ہے کہ عمران خان کی محبت کی خاطر سارے پیسے چھوڑ دیئے۔
ڈی جے بٹ سے سماء کے نمائندے اعظم ملک کی خصوصی گفتگو۔ سماء