روشنی کی سفارتکاری کرتے جگنو
وطن عزیز کے بیشترعلاقے اب بھی بجلی جیسی بنیادی سہولت سے محروم ہیں ۔ایسے تاریک علاقوں میں جگنو روشنی کی سفارتکاری کررہے ہیں ۔ پلاسٹک کی بوتلوں میں لگے شمسی قمقموں کی بدولت جنگل میں گھری وادی بھی روشن ہو گئی۔ دیکھیے شہربانو معیز علی کی رپورٹ