مویشی منڈی میں قیمتیں سن کر چیخیں نکل گئیں

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر :

کراچی :  عیدقرباں میں توپڑا ہے ابھی وقت ،  اور منڈی بھی پوری طرح آباد نہیں ہوئی ،لیکن بچوں کو کون سمجھائے ،چھٹی کےدن ضد کی منڈی جانے کی اوربھاری بھارکم چکمتے دمکتے جانور پسند کیے مگرہائی فائی جانوروں کے ریٹ نے کام خراب کردیا، جانوردیکھیں ضرور لیکن خریدنے کیلئے قیمت سن کر چیخیں نکل جاتی ہیں۔ اسی پر یہ رپورٹ دیکھتے ہیں۔ سماء

ANIMALS

eid ul fitr

ISLAM

Tabool ads will show in this div