ٹریفک پولیس پر حملے کی سی سی سی ٹی وی
کراچی میں گزشتہ روز ٹریفک پولیس پر حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی، فائرنگ کرنیوالے دہشتگرد شلوار قمیض میں ملبوس تھے، جن کی عمریں 20 سے 26 سال کے درمیان تھیں، پولیس نے نیپا چورنگی سے اتوار بازار تک نصب سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرکے تفتیش شروع کردی۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں