ریحام خان کیخلاف میڈیا مہم کے پیچھے کون؟
ریحام خان کیخلاف میڈیا مہم کے پیچھے سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ ہیں!، ریحام خان کی کزن نے دعوٰی کردیا، برطانوی روزنامہ ڈیلی میل نے ساری کہانی کھول کر رکھ دی، کپتان نے کزن کا دعوٰی احمقانہ قرار دے دیا۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں