وطن کی محبت میں ہاتھ پاؤں کٹوانے والے مجاہدین کی کہانی
ویب ایڈیٹر :
اسلام آباد / راول پنڈی : جنگ ستمبر میں پاک فوج نے بھارت کو شکست دی آج دہشت گردوں کے خلاف برسرپیکار ہے، اس جنگ میں کئی فوجی ہاتھ پاؤں سے محروم ہو گئے مگر ان کا عزم کم نہیں ہوا، راو ل پنڈی میں زیرعلاج عالی ہمت جوانوں سے آپ کو ملوا رہے ہیں صداقت علی اپنی اس رپورٹ میں ۔ سماء