یادگار1965 کی جنگ،پاک فضائیہ نےبھارت کی درگت بناڈالی
ویب ایڈیٹر:
کراچی : انیس سوپینسٹھ کی جنگ میں پاک فضائیہ نے دشمن کی وہ درگت بنائی کہ پوری دنیا پر اپنی دھاک بٹھا دی، پی اے ایف کے شاہینوں میں آج کیسا جذبہ ہے، سما کی اینکر پرسن نیلم اسلم مسرور بیس سے آپ کو دکھائیں گی۔ سماء