جب بھارتی قصبے کھیم َکرَن پرپاکستان کی فتح کا جھنڈا گاڑا گیا
ویب ایڈیٹر :
راول پنڈی : جنگ ستمبرکا ایک ایک محاذ بہادری کی داستان ، قصورسیکٹر پر جارحیت ہوئی تو بہادرجوانوں نے بھارتی قصبے کھیم َکرَن پر فتح کا جھنڈا گاڑ دیا ۔ تاریخی معرکے کے ھیرو ، آنریری کیپٹن عبدالرحمان سےملوا رہے ہیں فیاض محمود !