انیس سو پینسٹھ کی جنگ، بولو انڈیا یاد ہے نا؟
ویب ایڈیٹر :
لاہور : انیس سو پینسٹھ کی پاک بھارت جنگ کو پچاس سال گزر گئے لیکن اپنے بہادر سپوتوں کے ہاتھوں بھارت کی درگت بننے کے مناظر آج بھی لوگوں کی نظر میں تازہ ہیں ، ایسے ہی کچھ لوگوں سے ملوا رہے ہیں۔ لاہور سے ضیاءالرحمٰن