دشمن کے دانت کھٹنے کرنیوالے65کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم
ویب ایڈیٹر:
سرگودھا : انیس سو پینسٹھ کی جنگ کی بات ہو اور ایم ایم عالم کا ذکر نہ ہو ایسا ممکن نہیں، عظمتوں کا آسمان سر کرکے دو بار ستارہ جرأت حاصل کرنے والے عظیم ہیرو نے ایسا کارنامہ انجام دیا کہ دنیا بھر میں ایم ایم عالم کے نام کا ڈنکا بجتا ہے۔ سرگودھا سے نعیم اختر خان کی رپورٹ