کالام جشن: سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ امریکہ سے واپس چھین لیا

کالام جشن میں ورلڈ ریکارڈ بن گیا۔ عالمی کار جمپر سلطان گولڈن نے 37 میٹر ریورس جمپ لگا کر امریکی ڈرائیور سے عالمی اعزاز واپس لے لیا۔ سلطان گولڈن نے یہ اعزاز واپس لے کر یوم دفاع کی گولڈن جوبلی کی خوشیاں دوبالا کر دیں۔  دیکھیے یہ ویڈیو

Tabool ads will show in this div