بلوچستان میں یوم دفاع کے رنگ

یوم دفاع پر کوئٹہ والوں کا جوش و جذبہ بھی قابل دید ہے، پاک فوج کی جانب سے دفاعی نمائش بھی سجائی گئی، طیاروں کا فلائی پاسٹ بھی شہریوں کی دلچسپی کا باعث بنا۔ توپوں کی گھن گرج، فلائی مارچ پاسٹ کا شاندار مظاہرہ، پاک فوج کے جوانوں کی جانب سے مارشل آرٹس کے اسٹنٹس آپ بھی دیکھیں۔

Tabool ads will show in this div