پنجاب میں بھی کرپٹ افراد کا احتساب شروع ہونے والا ہے، شیخ رشید
سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سندھ کے بعد پنجاب میں بھی کرپٹ افراد کا احتساب جلد شروع ہونے والا ہے ، کرپٹ افراد جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے ۔ شیخ صاحب کا یہ بھی کہنا تھا کہ کراچی میں داعش کی وال چاکنگ کرنے والے را کے ایجنٹس تھے ۔ آپ بھی سنیے