ہیپی برتھ ڈے مریم: ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف کی سالگرہ آج منائی جا رہی ہے، تاہم والدہ کی طعبیت ناسازی کے باعث وہ اس سال سالگرہ نہیں منا رہی۔
مریم نواز شریف 1973 میں لاہور میں پیدا ہوئیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز کی سالگرہ کا ہیش ٹیگ اتوار کی شام سے ہی ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کی جانب سے مریم نواز شریف کو ڈھیروں مبارک باد اور نیک تمناؤں کے پیغامات دیئے گئے۔

ن لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ "آپ ہمت اور حوصلے سے کام لیں"، "یہ آپ کیلئے مشکل وقت ہے۔ مگر ہم جانتے ہیں کہ آپ کو لڑنا آتا ہے، اور ہمیں آپ پر فخر ہے۔ آپ بہت یاد آتی ہیں" ۔
ن لیگی رہنما اور فیشن ڈیزائنر حنا پرویز بٹ نے بھی اس موقع پر مریم نواز شریف کو وش کیا۔
“They say that daughters are their father’s weakness I say they are their Strength.” My inspiration, my mentor, my elder sister, my role model, the one and only Maryam Nawaz Sharif. A very very Happy Birthday to you @MaryamNSharif #StayStrongMaryamNawaz
— Hina Butt (@hinaparvezbutt) October 27, 2019
اس سالگرہ پہ میری دعا ہے آپ بہت جلد ہمارے درمیان ہوں، آپ پر ہونے والے جبر کے سلسلے قید ہوں آپ آزاد تاکہ آئندہ سالگرہ خوشیوں بھری ہو اور اپنے بچوں کے ساتھ منائیں.اللہ تعالیٰ میاں نواز شریف کو صحت کاملہ اور آزادی عطا فرمائے تاکہ ہم 25 دسمبر کو ان کی سالگِرہ بھی دھوم سے منائیں. آمین pic.twitter.com/DHntyQ4BWj
— Hina Butt (@hinaparvezbutt) October 27, 2019
ایک صارف کی جانب سے مریم نواز شریف کیلئے لکھا گیا کہ " پابند سلاسل قائد کی بیٹی قوم کی آواز محترمہ مریم نواز صاحبہ کو جنم دن کہ مبارکباد !! " ۔
ایک صارف نے لکھا کہ " تکلیف اور آزمائش کی اس گھڑی میں ہم سب آپ کے ساتھ ہیں، ہر لمحہ ہر پل دل سے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کی تمام آزمائشوں اور تکالیف کو دور فرمائے، میاں صاحب کو صحت سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین" ۔
ایک مداح نے کہا کہ " اللہ تعالی میری قاہد کو ہر مشکل و پریشانی سے محفوظ فرما اور صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے امین ثم امین" ۔
#HappyBirthdayMaryamNawaz Most beautiful politician of pakistan 😍❤️ pic.twitter.com/uYAbTadN7m
— Haris Ali (@TachyonFlash) October 28, 2019
میری دعاہےکہ اگلےسال آج کےدن آپ آزاد ہوں فیملی کےساتھ خوشگوارزندگی گزاررہی صحت تندرستی کےساتھ ممبر پارلیمنٹ ہوں ایک مضبوط جمہوری حکومت کاحصہ ہوں اورمیاں صاحب کی سرپرستی میں ملکی امورچلانےمیں اہم بااختیارفیصلے کرنےکی اہل ہوں💞#HappyBirthdayMaryamNawaz#StayStrongMaryamNawaz
— Khurram Mehar19 (@khurram4sattar) October 28, 2019
#HappyBirthdayMaryamNawaz #StayStrongMaryamNawaz ,I know these r the difficult times of ur life but I know u r a fighter,and I am proud of u. pic.twitter.com/Xd4y1qJG2z
— S y e D A ح M E D•__👽 (@Syed_Ahmed05) October 28, 2019
سالگرہ مبارک ہو اس کو جس سے "ڈرتے ہیں بندوقوں والے اک نہتہ لڑکی سے"#HappyBirthdayMaryamNawaz
— Q.Z.B. (@qadeeszafarbutt) October 28, 2019
Happy Birthday To @MaryamNSharif, The Daughter Of Brave Father. #HappyBirthdayMaryamNawaz#StayStrongMaryamNawaz
— Malik Iftikhar Dawar (@Iftikhardawar) October 28, 2019
تکلیف اور آزمائش کی اس گھڑی میں ہم سب آپ کے ساتھ ہیں ہر لمحہ ہر پل دل سے دعا گو ہیں اللہ تعالیٰ آپ کی تمام آزمائشوں اور تکالیف کو دور فرمائے میاں صاحب کو صحت سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲❤️#HappyBirthdayMaryamNawaz pic.twitter.com/wanyvGj64y
— Ayesh Qureshi (@AyeshQ23968182) October 28, 2019
Many many happy returns of the Day, A brave daughter & a Proud Civilian Leader I wish one day we will also celebrate the democracy day, stay strong @MaryamNSharif #HappyBirthdayMaryamNawaz pic.twitter.com/LH5E6KHG4W
— Saad Memon (@saad_me66) October 28, 2019
#HappyBirthdayMaryamNawaz #StayStrongMaryamNawaz ,I know these r the difficult times of ur life but I know u r a fighter,and I am proud of u dearest friend, missing u pic.twitter.com/DnsZJlr6bg
— Azma Bokhari (@AzmaBokhari) October 27, 2019
واضح رہے کہ 8 اگست کو قومی احتساب بیورو نے چوہدری شوگر مل کیس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو گرفتار کر کے نیب ہیڈکوارٹرز منتقل کر دیا تھا۔
عدالت کی جانب سے مریم نواز کے جسمانی ریمانڈ میں متعدد بار توسیع کی گئی تھی، جس کے بعد ان کا جوڈیشل ریمانڈ دے دیا گیا۔ تاہم والد کی طبعیت ناساز ہونے پر انہیں سروسز اسپتال لاہور میں سابق وزیراعظم کے ساتھ رکھا گیا ہے تاکہ وہ ان کی دیکھ بھال کرسکیں۔