دو سال بعد کراچی میں مکمل سکون ہوگا: نواز شریف
وزیر اعظم نواز شریف کہتے ہیں کراچی میں دو سال بعد مکمل سکون ہوجائے گا ۔۔ میاں صاحب کہتے ہیں شہر کے مرض کا مسلسل علاج ہورہا ہے ۔۔ کچھ وقت تو لگے گا ۔۔