لاہور: پان فروش کے بیٹے نے پری میڈیکل میں میدان مار لیا
لاہور بورڈ کے تحت انٹر میڈیٹ امتحانات میں پان فروش کے بیٹے نے پری میڈیکل گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے میدان مارلیا ۔تنگدستی اور مالی وسائل نہ ہونے کے باوجود فیصل نے ایک ہزار 44 نمبرحاصل کر کے والدین کا سر فخر سے بلند تک کردیا۔ دیکھیے ارملہ حسن کی رپورٹ