انڈر ٹیکر، مسٹر پرفیکٹ اور مہارانی سماء کی مہمان
انڈر ٹیکر، مسٹر پرفیکٹ اور مہارانی نے ایسی چال چلی کے دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے، چار سینگوں والا نایاب دنبہ بھی توجہ کا خاص مرکز بنا، ایشیاء کی سب بڑی منڈی میں قربانی کے جانور بنے سماء کے مہمان آپ بھی دیکھیں۔