آسٹریلوی رائیڈر نے ناممکن کو ممکن کیسے بنایا؟
اسٹاف رپورٹ
کینبرا : آسٹریلوی رائیڈر نے نامکمن کو ممکن کردکھایا، بیچ سمندر میں موٹر سائیکل دوڑا کر سب کو حیران کر ڈالا۔
سمندر میں موٹر سائیکل دوڑی سب نے دیکھی، تھاٹی کے ساحل پر سرفنگ کوئی عجیب بات نہیں لیکن بلند لہروں پر دوڑتی موٹر سائیکل نے منفرد منظر پیش کیا۔
آسٹریلیا کے موٹر سائیکلسٹ روبی میڈیسن نے خواب کو حقیقت بنانے کیلئے دو سال تک محنت کی اور وہ کر دکھایا جو اس سے پہلے صرف خواب تھا۔ سماء
SURFING
BIKER
تبولا
Tabool ads will show in this div