پشاور:ذیابیطس کے مریضوں کیلئے خصوصی چپل تیار
خصوصی چپل آن لائن بھی دستیاب پے
پشاوری روایتی چپل پہناوے کے ساتھ ساتھ فیشن کے طور پر بھی استعمال ہوتی ہے ليکن اب پشاور ميں شوگر کے مريضوں اور جوڑوں کے درد کيلئے خصوصی چپل تيار کی گئی ہے۔ اِس چپل کی خاص بات کيا ہے؟ جاننے کیلئے دیکھیے فياض احمد کی رپورٹ