ٹیکنالوجی

چین میں ہیلی کاپٹر ایکسپو کا آغاز، جدید مشینوں کے شاندار کرتب

اسٹاف رپورٹ

بیجنگ : چينی شہر تیانجن ميں ہيلی کاپٹر ايکسپو کا آغاز ہوگيا، افتتاحی تقریب ميں ہيلی کاپٹروں نے قلا بازياں بھی کھائيں اور شاندار کرتب پيش کيا۔

چين ميں جاری ايکسپو ميں 10 ممالک سے آئے 56 ہيلی کاپٹر پيش کئے گئے ہيں، جس ميں سول اور جنگی نوعيت کے ہيلی کاپٹر شامل ہيں۔

افتتاحی تقريب کے موقع پر 20 ہيلی کاپٹروں نے حصہ ليا جس ميں بھرپور صلاحيتوں کا مظاہرہ کيا گيا۔ سماء

CHINA

air show

Tabool ads will show in this div