اس سال صوبےميں پوليو کا کوئی کيس سامنےنہيں آيا۔ وزيراعلٰي بلوچستان

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


 کوئٹہ :وزيراعلٰي بلوچستان کا کہنا ہے کہ اس سال صوبےميں پوليو کا کوئی کيس سامنے نہيں آيا۔۔ ان کی تقرير کے دوران سينئر سرکاری ڈاکٹر ہنس پڑے۔۔ جس پر ڈاکٹر مالک بلوچ نے ڈاکٹر کو ڈانٹ پلا دی۔


وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر مالک بلوچ انسداد پوليومہم کے حوالےسےتقريب ميں خطاب کررہے تھے۔۔ وہ کہہ رہے تھے کہ اس سال بلوچستان ميں پوليو کا کوئي کيس سامنےنہيں ۔۔ ان کي تقريرکےدوران ڈآئس پربيٹھےبولان ميڈيکل کمپلکس کےايم ايس  ڈاکٹر شمس ہنس پڑے جس پرڈاکٹرمالک کو غصہ آگيا۔


صوبائی وزیر صحت رحمت بلوچ نے کہا کہ انسداد پولیو مہم کے حوالے سے صحت کا عالمی ادارہ یونیسیف بلوچستان کےصرف دس ضلعوں ميں کام کررہا ہے۔


اجلاس ميں بتايا گيا کہ صوبے میں ساڑھےسات سوخواتين رضاکار بھي انسداد پولیو مہم کا حصہ ہيں۔۔ سماء

کا

بلوچستان

asian