پاکستان کی قرارداد پربنگلہ دیشی وزیراعظم، اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا پربرس پڑیں
اسٹاف رپورٹ
ڈھاکہ : پاکستان کی قرارداد پر خاموشی کیوں اختیار کی۔۔۔ بنگلہ دیشی وزیراعظم اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا پر برس پڑیں۔
اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا کی خاموشی پر وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے کہا ہے کہ خالدہ ضیا کو بنگلہ دیش میں رہنے کی ضرورت نہیں۔
دوسری جانب ڈھاکہ میں مظاہرے جاری ہیں۔۔۔ عمران خان کے خلاف بھی نعرے بازی کی جا رہی ہے۔ سماء
کی
dialogues
canadian
Eclipse
robots
تبولا
Tabool ads will show in this div