واجد درانی کوآئی بی کا سربراہ مقررکردیا گیا

اسٹاف رپورٹر


وفاقی حکومت نے ڈی جی آئی بی جاوید نور کی ریٹائرمنٹ کے بعد آئی جی سندھ واجد درانی کو آئی بی کا نیا سربراہ مقرر کردیا۔


واجد درانی پیر کو اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیں گے،،، نئے آئی جی کا تقرر بھی پیر کو کیا جائے گا تاہم اس وقت تک ایڈیشنل آئی جی سعود مرزا کے پاس آئی جی کے اضافی اختیارات ہوں گے،،، ذرائع کے مطابق فیاض لغاری یا مشتاق شاھ کو سندھ کا نیا آئی جی مقرر کرنے کا امکان ہے۔ سماء

کا

wedding

putin

بی

sco

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div