جسٹن گرلز اور پاکستانی شکیرا کی سماء مارننگ شو میں شاندار پرفارمنس

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

کراچی : سماء کے مارننگ شو میں سرگودھا کی نابینا شکیرا اورجسٹن گرلز نے انوکھے فن سے محفل لوٹ لی، شرکاء نے بھرپور داد دے کر نئے ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کی۔

سماء کی تلاش جو ٹیلنٹ سامنے لائی وہ دُھنوں کے سنگ 'صبح سویرے سماء کے ساتھ' میں جلو گر ہوگیا، سرگودھا کی 13 سالہ نابینا شکیرا نے محفل میں چار چاند لگادیئے، انوکھے سُروں نے سب کو سحر زدہ کردیا۔

لاہور کے گلی کوچوں اور سوشل میڈیا پر گڑوی بجاکر مقبول ہونے والی بہنیں جسٹن گرلز بھی آج 'صبح سویرے سماء کے ساتھ' کی رونق بن گئیں، دونوں بہنوں نے سُروں کے سنگ گیت گائے، اور خوب داد سمیٹی۔ سماء

انٹرٹینمنٹ

Justin Girls

Tabool ads will show in this div