افریقا میں میوزک ویڈیو، امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ شدید تنقید کی زد میں

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

نیویارک : امریکا کی معروف گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی نئی میوزک ویڈیو افریقا میں فلمائی گئی مگر سیاہ فام مقامی لوگ کہیں نظر نہ آئے، جس پر نقادوں نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔

افریقا کا زرد رو منظر اور امریکا کی خوبرو گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ، خوبصورت گیت اور سُروں کے جادو سے ماحول ہی بدل گیا۔

ٹیلر سوئفٹ کی نئی میوزک ویڈیو میں افریقی زرافے بھی ہیں اور بہتے آبشار بھی مگر کوئی افریقی باشندہ کیمرے کے فریم میں نہ لایا گیا۔

نقادوں کا کہنا ہے کہ ویڈیو میں کوئی افریقی باشندہ نہیں، رومانوی انداز افریقی نہیں، تو پھر افریقا میں میوزک شوٹ کرنے کا کیا مطلب ہوا؟۔ سماء

USA

انٹرٹینمنٹ

Tabool ads will show in this div