پاکستان، سری لنکاکے مابین پہلا ٹی ٹوئنٹی آج ہوگا
ویب ایڈیٹر:
کولمبو: پاکستان ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کے بعد سری لنکن ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی پچھاڑنے کے لیئے تیار ہیں، پہلا میچ آج کولمبو میں کھیلا جائے گا۔
ٹیسٹ ٹرافی شاہینوں نے جیتی، ون ڈے پر بھی گرین شرٹس کی مہر لگی اور اب ٹی ٹوئنٹی کے لئے بھی اسٹیج تیار ہوگیا۔ پاکستانی آل راونڈر شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت کرینگے جبکہ ٹیم میں عمر اکمل کی بھی واپسی ہوئی ہے
پاکستان ٹیم سری لنکا کو وائٹ واش کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ۷ بجے شروع ہوگا۔ سماء
t20 match
ODI
whitewash
تبولا
Tabool ads will show in this div