پاکستان، سری لنکا کے پہلے ٹی ٹوئںٹی میں سرفراز کیساتھ دھوکا

ویب ایڈیٹر:

کولمبو: سرفراز نے تو دھوکا نہیں دیا, لیکن کپتان نے سرفراز کو دھوکا دے دیا، سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کو ڈراپ کر دیا گی۔

دھوکا نہ دینے والے سے دھوکا ہوگیا، کپتان نے وہ کیا جو اسے نہیں کرنا چاہیے تھا، شاہد آفریدی نے مشکل میں کام آنے والے سرفراز احمد کو باہر بٹھا دیا۔

یہ وہی سرفراز ہے جس نے ورلڈ کپ میں پاکستان کی ڈوبتی نیا کو پار لگایا لیکن کپتان نے ان فارم سرفرار کو پہلے ٹی 20 میں موقع نہیں دیا جبکہ انکی جگہ دو ٹی ٹوئںٹی کھیلنے والے رضوان احمد کو ٹیم میں شامل کیا۔ سماء

captain

t20 skipper

world cup 2015

rizwan ahmed

Tabool ads will show in this div