عامر خان کا شائقین باکسنگ کو چیلنج، خواتین بھی رنگ میں کود پڑیں

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

لاہور : لاہور میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ٹیلنٹ کی تلاش شروع کر دی اور شائقین کو باکسنگ کا کھلا چیلنج دے دیا۔

جس میں ہمت ہے ِرنگ میں آئے، عامر خان نے لاہور میں کھلا چیلنج دے دیا، نوجوانوں نے عامر پر مکے برسائے، خواتین بھی چیلنج دینے میدان میں آئیں کچھ سے تو عامر خان بھی متاثر ہوئے۔

اوپن چیلنج کے موقع پر شائقین نے سیلفیاں بھی بنائیں، تقریب کی آمدنی فلاحی کاموں میں خرچ ہوگی۔ سماء

AmirKhan

IBF

Tabool ads will show in this div