پاکستانی ٹیم سیریز جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی
ویب ایڈیٹر:
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سری لنکا سے سیریز جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، ایئر پورٹ پر والہانہ استقبال بھی کیا گیا۔
لاہور پہنچنے والی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں میں محمد عرفان، عماد وسیم، محمد رضوان، عمر اکمل، یاسر شاہ، شعیب ملک اورمختار احمد شامل ہیں جبکہ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس سری لنکا سے ہی سڈنی روانہ ہوگئے۔
مزید پڑھیے: ٹی20،اعصاب شکن مقابلے کے بعد سری لنکا کو شکست
پاکستان کرکٹ ٹیم نےدورہ سری لنکا میں ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی تینوں سیریز میں کامیابی حاصل کی۔ سماء
T20
ODI
pakistani players
تبولا
Tabool ads will show in this div