شاہد آفریدی وسیم اکرم کیلئے دعا گو
ویب ایڈیٹر:
کراچی : شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ اللہ تعالی وسیم اکرم کو اپنی حفاظت میں رکھے اور تمام آفتوں سے بچائے۔
مزید پڑھیں : وسیم اکرم کی گاڑی پر حملہ، ڈکیتی یا واقعہ غلط فہمی کا نتیجہ ؟؟
نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے ٹی 20 کے کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا تھا کہ وسیم بھائی سے متعلق ابھی خبر سنی، واقعہ پر تشویش اور افسوس ہے، آفریدی نے وسیم اکرم کیلئے نیک تمنائیوں اور خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ان کی حفاظت فرمائے۔ سماء
FOOTAGE
car
T 20
NATIONAL STADIUM
SHAHID KHAN AFRIDI
تبولا
Tabool ads will show in this div