شعیب ملک تینوں طرز کی کرکٹ میں قومی ٹیم کی نمائندگی کے خواہشمند
اسٹاف رپورٹ
لاہور : آل راؤنڈر شعيب ملک نے ون ڈے اور ٹی 20 کے ساتھ ٹيسٹ کھیلنے کی خواہش بھی ظاہر کردی، کہتے ہیں پاکستانی کرکٹرز ہی نہيں دوسرے کھلاڑيوں کو بھی بھارتی ايونٹس ميں موقع ملنا چاہئے، اچھی کارکردگی کے ذریعے ٹی 20 ورلڈ کپ جتوانا چاہتا ہوں۔
مزید پڑھیے ؛ شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو اسٹیڈیم میں دیکھا، پھر کیا ہوا؟
شعيب ملک کہتے ہيں کہ سری لنکا ميں ثانيہ مرزا کے ساتھ ويڈيو بنانے کا مقصد انجوائے منٹ اور سب کو خوش کرنا تھا۔
شعيب ملک نے کہا کہ کپتانی کا پيچھا نہيں کررہے، اچھی کارکردگی دکھا کر ٹی 20 ورلڈ کپ جيتنا چاہتے ہيں۔
شعيب ملک نے کہا کہ انہيں اپنی اہليہ کی کارکردگی پر فخر ہے، ايوارڈ ملنے پر انہيں مبارکباد پيش کرتے ہيں۔ سماء
T20
ODI
تبولا
Tabool ads will show in this div