سری لنکا کا بھارت کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں بیٹنگ کا فیصلہ

ویب ایڈیٹر:

گال: سری لنکن کپتان اینجلیو میتھیوز نے بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، میچ گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔

بھارتی ٹیم پہلے ٹیسٹ میچ میں پانچ بالرز کے ساتھ کھیل رہی ہے جس میں تجربہ کار اسپنر ہربجن سنگھ کو ٹیم واپس شامل کیا گیا ہے جبکہ بقیہ دو اسپنرز میں امیت مشرا اور ایشوین شامل ہیں۔

سری لنکن بلے باز کمار سنگاکارا بھارت کے خلاف اپنے کیریر کے آخری دو ٹیسٹ میچ کھیلنے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائر ہو جائیں گے۔ سماء

harbajan singh

Tabool ads will show in this div