امریکی نمائندہ خصوصی ڈینئل فیلڈمین کی سرتاج عزیزسےملاقات

اسٹاف رپورٹ :


اسلام آباد : امریکی نمائندہ برائے پاکستان و افغانستان ڈینئل فیلڈ مین نے مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں پاک بھارت تعلقات سمیت خطے کی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔

دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات میں پاک بھارت اور پاک امریکا تعلقات پرغور کیا گیا، جب کہ نواز مودی ملاقات اور افغانستان میں امن کے قیام کا جائزہ بھی لیا گیا۔ امریکی نمائندے نے پاکستان کی جانب سے گورداسپور میں دہشت گرد حملے کی مذمت کو خوش آئند قرار دے دیا، اس موقع پرپاکستان می تعینات امریکی سفیر رچرڈ اولسن بھی موجود تھے۔ سماء

ARMY CHIEF

ZARBEAZB

KHALISTAN

headquarters

TALIBAN

SHUHADA

HQ

RAHEEL

بین الاقوامی

Sanath Jayasuriya

APSATTACK

PESHAWARATTACK

YADGAR

FLOWRS

HAYATUR REHMAN

US SPECIAL REPRESENTATIVE

Tabool ads will show in this div