بھارت میں دو ٹرینوں میں تصادم سے 27 مسافر ہلاک

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر:

دہلی: بھارت میں دومسافرٹرینوں میں تصادم کے باعث 15 بوگیا دریا میں جاگریں، ابتک 27 لاشوں کو باہرنکالا جاچکاہے۔

ریاست مدھیہ پردیش میں ممبئی جانے والی جنتا ایکسپریس اور واراناسی جانے والی کیانی ایکسپریس میں تصادم ہوا اور 15 بوگیاں دریا میں جاگریں۔

دریا میں گرنے والے 300 مسافروں کو ریسکیوکرلیاگیا جبکہ 27 افراد کی لاشیں بھی نکالی جاچکی ہیں، پل کی خرابی  حادثے کی ممکنہ وجہ قراردی جارہی ہے۔ سماء

jason holder

Mohammad Irfan

Chittagong Vikings

Tabool ads will show in this div