طیارے کی چھت پر فضا کی سیر کرنے والا 90 سالہ باہمت فائٹر

ویب ایڈیٹر:

لندن: جذبہ اور ہمت جواں ہوتو عمر کی رکاوٹ آڑے نہیں آتی، اس بات کو ثابت کر دکھایا 90 سالہ برطانوی سابق فائٹر پائلٹ نے۔

نوے سالہ جان ویسٹن برطانوی ائر فورس کی جانب سے دوسری جنگ عظیم میں شرکت کر چکے ہیں۔ باہمت فائٹر جان ویسٹن نے اپنی سالگرہ کے روز الزائمر کے مرض کے خلاف فنڈ ریزنگ کیلئے طیارے کی چھت پر سوار ہو کر اڑان بھری اور فضا کی خوب سیر کی۔

سابق فائٹر پائلٹ کے چیریٹی مہم کیلئے کئے گئے اس اقدام سے لنکاسٹر کاؤنٹی میں پرفارم کیے گئے اس اسٹنٹ سے وہاں کے لوگ بھی خوب محضوظ ہوئے اور میڈیا کی بھرپور کوریج کے باعث فنڈ ریزنگ بھی خوب ہوئی۔ سماء

charity

second world war

Tabool ads will show in this div