پاکستان میں لوگ دل کھول کر زکوۃ اور عطیات دیتےہیں، گورنر سندھ

ريلی کا مقصد کينسر سے آگاہی تھا

کراچی ميں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ہيوی بائيک ريلی کا آغاز کیا ۔ سی ویو پر ہونے والے اس ريلی کو لوگوں نے خوب انجوائے کیا۔ريلی کا مقصد کينسر سے آگاہی اورشوکت خانم کيلئے فنڈ جمع کرنا ہے۔ انھوں نے کہا کہ دنیا میں ایسے ماڈل بہت کم ملیں گے جہاں 80 فیصد علاج مفت کیا جاتا ہو۔

CANCER

Tabool ads will show in this div