سفاک صیہونی فوجیوں نےنہتےفلسطینوں کوخون میں نہلادیا

ویب ایڈیٹر :


مقبوضہ بیت المقدس : فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کا سلسلہ جاری ہے، مغربی کنارے پر نہتے شہری کو قابض افواج نے گولیاں برسا کر شہید کردیا۔

فلسطین میں فائرنگ کر کے شہریوں کو شہید کرنے کا دو روز میں دوسرا واقعہ ہے، مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں نے چیک پوسٹ سے گولياں برسائیں، جس سے نہتا فسلطینی شہری شہید ہوگیا۔ واقعہ کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا اور شہید کی میت کو ریلی کی صورت میں تدفین کیلئے لے جایا گیا۔ سماء

SOLDIERS

TEL AVIV

WEST BANK

GAZA STRIP

Tabool ads will show in this div