امریکی شہریوں کو پاکستان کے سفر میں محتاط رہنے کی ہدایت

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

نیویارک : امريکی محکمہ خارجہ کی جانب سے اپنے شہريوں کو پاکستان سفر کے دوران محتاط رہنے کی ہدايت جاری کردی گئی۔

محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر کے مطابق پاکستان ميں دہشتگردی کے خدشات کے پيش نظر ٹريول ايڈوائزری جاری کی گئی، جس میں شہریوں کو سفر میں احتیاط کی ہدایت کی گئی ہے۔

واشنگٹن ميں پريس بريفنگ کے دوران انہوں نے زور ديا کہ پاکستان حقانی نيٹ ورک ختم کرنے کيلئے کوششيں تيز کرے جبکہ پاک بھارت کشيدہ تعلقات پر بھی تشويش کا اظہار کيا گيا۔ سماء

USA

Mark Toner

Tabool ads will show in this div